پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کی تشویش

U.S Washington

U.S Washington

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مل کر باہمی تنازعات حل کریں امریکا دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات چاہتا ہے ، ترجمان نے امید ظاہر کی پاکستان اور بھارت ایل اوسی کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔