پاپ بینڈ دی ہو جلد اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گا

the who

the who

برطانیہ (جیو ڈیسک) برطانیہ کا پاپ بینڈ دی ہو جلد کانسرٹس میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ لیجنڈ پاپ بینڈ کے گلوکار اور ساز گار پیٹ اور روجر اس مر تبہ کاسرٹس کسی عوامی جگہ پر نہیں بلکہ سڑکوں اورشاہراہوں پر رونقیں بکھریں گے ۔۔چار سال بعد بینڈ دی ہواپنے کانسرٹس کا انعقاد فلوریڈا میں یکم نو مبر سے کر رہے ہیں۔

لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ دی ہو کے فنکا روں کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ کی طرح ان کانسرٹس میں بھی اپنی بھرپور پرفارمنس پیش کریں گے۔