پریانکا چوپڑا

Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

نام :: پریانکا چوپڑا

تاریخ پیداءش :: 1982

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: بالی ووڈ اداکارہ

پریانکا چوپڑا نے بطور ماڈل کیریئر کا آغاز کیا۔ اور2000 میں پہلے مس انڈیا اور پھر مس ورلڈ کا تاج ان کے سرپر سجایا گیا۔

بھارتی ریاست جھاڑکنڈ کی حسینہ اور ممبئی فلم نگری میں ہلچل مچانے والی اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا اٹھارہ جولائی1982 میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے بطور ماڈل کیریئر کا آغاز کیا۔ اور2000 میں پہلے مس انڈیا اور پھر مس ورلڈ کا تاج ان کے سرپر سجایا گیا۔

ان کی پہلی ہندی فلم دی ہیرو 2003 میں ریلیز ہوئی اور اپنی پہلی ہی فلم سے انہیں عوام میں کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ 2004میں انہیں فلم اندازکے لئے بیسٹ ڈیبیو ایوارڈ برائے سپورٹنگ اداکارہ اور 2005 میں فلم اعتراز کے لئے بیسٹ ولن کے ایوارڈ سے نوازاگیا۔

پریانکا چوپڑا کی دیگر مشہور فلموں میں مجھ سے شادی کروگی، بلف ماسٹر، برسات، ڈان، سلامے عشق اور وقت شامل ہیں۔