پریتی زنٹا نیانیل کپور کو کیا خفت سے دوچار

Anil kapoor

Anil kapoor

بالی ووڈ اداکارہ پریٹی زنٹا نے ایک ٹی وی ٹاک شو کیدوران سپراسٹار انیل کپور کو شرمندگی سے دوچارکردیا۔
پریتی زنٹا نے ایک ٹی وی شو میں انیل کپورکی تعریفوں کے پل باندھنے کے بعد سوال کیا کہ بڑے بڑے بینرز کی فلموں کے ٹائٹل میں تو ان کا نام ہوتا ہے، لیکن وہ خود فلم میں کم ہی نظر آتے ہیں۔متعددقومی اور بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے والے سینئر ایکٹرانیل کپور نے پروقار انداز سے نہ صرف سوال کو ٹال دیا بلکہ آخر تک پروگرام میں شرکت کی۔ بالی وڈ پنڈتوں کا خیال ہے کہ نئے فنکاروں کو ایکٹنگ کے ساتھ سینئرز کی عزت کرنے کا فن بھی سیکھنا چاہیئے۔