پریس کلب کوٹلہ کے حالیہ انتخابات میں اصل جمہوریت کی فتح ہے : سید حسن شاہ

کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)) پریس کلب کوٹلہ کے سالانہ انتخابات2013ء میں منتخب ہونیوالے صدر چوہدری عرفان شریف جنرل سیکرٹری زاہد اقبال زیدی کو مبارکباد پیش کرنے میں ان خیالات کااظہار سید حسن شاہ نے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہاکہ پریس کلب کوٹلہ کے حالیہ انتخابات میں اصل جمہوریت کی فتح ہے اور نئی باڈی پریس کلب کوٹلہ شعبہ صحافت میں اپنا اہم کردار ادا کرے گی۔