پنجاب نعت کونسل کا اجلاس شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا

گجرات : پنجاب نعت کونسل کا ایک تعزیتی اجلاس صدر شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت صدر سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات چوہدری محمد طفیل کے بہنوئی چوہدری محمد یونس آف بیووالی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور چوہدری محمد طفیل و دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ، اجلاس میں سیٹھ ظہیر عباس صراف ، مرزا محمد الیاس جرال ، اورنگزیب میر ، شیخ سہیل منیر ، گل خان ، عامر چوہدری ، مہر عثمان شاری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور تنویر بھٹی نے شرکت کی ۔