پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی 15دن بعد

Oil

Oil

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ دن بعد عالمی مارکیٹس کے حساب سے در وبدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آج اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں تبدیلی کی امید ہے۔