پیارے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی آمد پر حوروں نے سب سے زیادہ خشی منائی اور حضور صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد اللہ تعالی کا انعام ہے

راجن پور(حنیف بلوچ سے) پیارے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی آمد پر حوروں نے سب سے زیادہ خشی منائی اور حضور صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد اللہ تعالی کا انعام ہے آپ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم آئے زندگی پر شباب آیا اور رحمتوں کی بارش ہوگی آپ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لے رحمت بن کر آئے۔

ان خیالات کا اظہار پیر تریقت رہبر شریت پیر سید جمیل شاہ کاظمی نے مٹھن کوٹ میں محمد آمین قلندری کی طرف سے جشن عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی تقریب میں اپنے خطاب میں کہا کہ آپ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم ساری دنیا کے لے رحمت بن کر آئے آپ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نماز میری آنکھو کی ٹھنڈک ہے اس موقع پر اے ڈی عامر ، محمد حسین گوپانگ ، حنیف بلوچ، محمد اسماعیل و دیگر مو جود تھے۔