پیرس، بہار کے ملبوسات کامنفردفیشن شو، حاضرین ہوئےمحظوظ

Paris Fashion

Paris Fashion

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موسم بہار کے ملبوسات کے فیشن شو کا انعقاد ایک منفرد انداز میں کیا گیا۔
معروف فرانسیسی ڈیزائنر کارل لیگر فلیڈ نے اس فیشن شو کا انعقاد ریمپ کے بجائے جہاز میں کیا انہوں نےکھانے اور مشروبات کی جگہ کو استعمال کیا گیا ۔ مسافر واک وے کے دونوں جانب نشستوں پر بیٹھے تھے، ماڈلز نے تیز اور شوخ روشنیوں میں واک وے پر موسم بہار کے ملبوسات کی نمائش کی تو جہاز میں روشنیاں بکھر گئیں۔