پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا انتخابی اجلاس سید علی شاہ کی صدارت منعقد ہوا

سوہدرہ (جی پی آئی) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا انتخابی اجلاس ضلعی صدر  سید علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں متفقہ طو پر مہدی چیمہ کو سوہدرہ تنظیم کا صدر اور حافظ ملک منصور جاوید کو پریس سیکرٹری نامزد کیا گیا ، اجلاس میں حافظ محمد نعیم ، حیدر امام چیمہ ، تجمل گھمن، محمد شاہ ، مہر ناظم رضا ، مہر محمد سعید و دیگر مجلس عاملہ کے ممبران نے شرکت کی۔