پی آئی ڈی کے پروٹوکول آفیسر کے مقبول احمد کے بھائی کے انتقال پر ملال

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی ادارہ صحافت میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت معروف کالم نگار چوہدری اکرم کاشمیری نے کی اجلاس میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے پروٹوکول آفیسر مقبول احمد کے بڑے بھائی کی اچانک وفات پرد عا مغفر ت کرتے ہوئے صحافیوں نے اہل خانہ سے صبر و جمیل  اور  شریک غم کا اظہار کیا۔