چودھری شفاعت حسین ، میاں عمران مسعود اور دیگر ککرالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

ملکہ (زاھد مصطفیٰ اعوان) سید شاہ گجراتی ، چودھری شفاعت حسین ، میاں عمران مسعود ، چودھری رحمٰن نصیر مرالہ ، چودھری شاھد رضا کوٹلہ ، عبدالغفار مرھانہ ، شھباز ککرالی اور دوسرے مقررین ککرالی میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

Malka Jalsa

Malka Jalsa