چوہدری عابد محمود (دوبئی ) گزشتہ روز طویل علالت کے بعد جہاں فانی سے کوچھ کر گئے

کوٹلہ :ارب علی خاں (جی پی آئی)سہونترہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری جاوید اقبال (دوبئی ) کے بھائی ،چوہدری صغیر احمد (دوبئی ) ،تسکین احمد(دوبئی ) ،لیاقت علی(دوبئی ) ، صداقت علی(دوبئی ) ،چوہدری طارق سہونترہ کے کزن چوہدری عابد محمود (دوبئی ) گزشتہ روز طویل علالت کے بعد جہاں فانی سے کوچھ کر گئے۔انکی نمازہ جنازہ سہونترہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ قاری محمد انور نے پڑھائی۔

نماز جنازہ میں علاقہ بھرسے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔شرکت کرنیواں میں ،چوہدری محمد سرور آف سدوال کلاں،ملک ندیم عاشق اعوان،چوہدری محمد عباس چیئرمین ککرالی، چوہدری ظہیر عباس ککرالی ایڈووکیٹ ،قاری علی اکبر صبور ، چوہدری محمد شیراز گل دی ایجوکیٹر لالہ موسیٰ ،چوہدری محمد قاسم ،چوہدری دلپزیر،چوہدری ارشد محمود ، ماسٹر مخدوم احمد نمبرار،چوہدری محمد اصغر نمبردار ،چوہدری علی احمد ،چوہدری محمد بلال ،چوہدری احسن جاوید، چوہدری نعمان جاوید، شاہد محمود بٹ سیکرٹری یونین کونسل لنگڑیال، الطاف سلیم بٹ کوٹلہ ،عتیق الرحمن بٹ کوٹلہ ،چوہدری طارق محمود بزرگوال، چوہدری پرویز اختر بزرگوال، راجہ خضیر حیات جگو،محمد ذولفقار بھٹو ،محمد بوستان، محمد ندیم نقشبندی صبور، ساجد عباس مدنی منڈاہر،فیصل گجر ،ثاقب ندیم کوٹلہ ،عامر ندیم بٹ صدر کوٹلہ سٹی پریس کلب ،شہزاد مانی لنگڑیال صدر رکشہ یونین ،چوہدری ثناء اللہ ،سید زین شاہ، راجہ نذیر احمد نندوال، سمیت علاقہ بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔