چوہدری محمد اسلم شاہین نے ضلعی انتظامیہ کے آفیسران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی دی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری محمد اسلم شاہین نے ضلعی انتظامیہ کے آفیسران کے اعزازمیں عید ملن پارٹی دی تقریب میں بھمبر ،برنالہ اور سماہنی کے انتظامی آفیسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری محمد اسلم شاہین نے جنگلات والے ریسٹ ہاؤس میں ضلعی انتظامیہ کے آفیسران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی دی جس میں ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم ،ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی چوہدری ولید اشرف ،چیئرمین زکوةو عشر مشتاق احمد چاڑ ،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مختار احمد بٹ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چوہدری محمد اشرف ،ایکسین شاہرات چوہدری محمد خنیف ،ایکسین بلڈنگ طاہر اقبال بٹ ،اے ڈی محکمہ لو کل گورنمنٹ راجہ محمد اسلم ،چیف آفیسر ضلع کونسل ذوالفقار چاڑ ،چیف آفیسر بلدیہ ملک محمد رزاق ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ فاروق اکرم ،اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری حق نواز ،اسسٹنٹ کمشنر برنالہ چوہدری محمد ایوب ،تحصیلدار بھمبر سردار خالد محمود ،نائب تحصیلدار غلام محی الدین ۔

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مرزا شوکت حیات ،تحصیلدار سماہنی سہیل بشیر ،SDOبرقیات چوہدری محمد اصغر ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت چوہدری شبیر حسین،چوہدری منظور حسین ایڈووکیٹ ،ضلع مفتی ظفر اقبال ،ڈاکٹر تصور چیمہ ،ٹیکس آفیسر چوہدری خالد محمود ،اکاؤنٹنٹ بلدیہ ظفر اقبال ،اکاؤنٹنٹ ضلع کونسل محمد اکرم ،SDOضلع کونسل محمد افضل ،نائب تحصیلدار راجہ بوٹاخان،ریڈر ضلع محمد شعمون ،ایکسین برقیات چوہدری احسان اللہ ،مجسٹریٹ بلدیہ شیخ زاہد مجید، چیف آرگنائزر جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ناصر شریف بٹ اور دیگر نے شرکت کی ۔