چوہدری وقار حسین جوڑا کے صاحبزادے چوہدری احمد حسین وقار جوڑا کی دعوت ولیمہ

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری وقار حسین جوڑا کے صاحبزادے چوہدری احمد حسین وقار جوڑا کی دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، دعوت ولیمہ سرینہ میرج ہال گجرات میں منعقد ہوئی ، اس موقع پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی ، جن میں چوہدری شفقات ایس ایس پی ، چوہدری اختر جوڑ ا، چوہدری شجاع زیب جوڑا ، چوہدری سکندر حیات جوڑا ، چوہدری اکبر حیات جوڑا، نسیم سیٹھی ، سلیم سرور جوڑا ، میجر اکبر جوڑا ، شیخ عرفان پرویز صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات ، ملک فخر ، کلیم اللہ جوڑا ، چوہدری ذوالفقار احمد ، جہانگیر جوڑ ا، چوہدری تنویر ، غلام رسول لاہور ، چوہدری مظہر ایڈووکیٹ ،چوہدری شاہد ، چوہدری اسماعیل ، چوہدری سجاد ، چوہدری ندیم عباس ، ضرغام جوڑا ، سید فہدا نور شاہ ، سید وسیم عباس ، نوازش چیمہ ، نغمان جوڑا ، سید فیصل آف لاہور ، کرنل اکبر ، ڈاکٹر رفاقت بھدر ، ہاشم جوڑا ، ببی جوڑا ، ڈاکٹر ساجد ، نغمان ، احسان گجر ، چوہدری اعجاز آف اعجا ز الیکٹرونکس ، یعقوب سیٹھی ، عامر جاوید ، ناصر ورپال ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ،