چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، فیصلہ آج ایوان صدر میں ہوگا

Senate

Senate

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری کی سربراہی میں آج شام ایوان صدر میں حکمراں اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ آصف علی زرداری میں سینیٹ الیکشن کی کامیاب تکمیل کے بعد ملک میں تازہ ترین سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزدگیوں کا فیصلہ بھی کیا جائے گا اور اس حوالے سے صدر آصف علی زرداری اتحادی رہنماوں سے حتمی مشاورت کریں گے۔