چیک پوسٹ پر جان بوجھ کر حملہ نہیں کیا گیا۔ امریکا

pentagon

pentagon

امریکا نے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے جان بوجھ کر حملہ کرنے کا پاک آرمی کا موقف درست نہیں۔ کسی کو تحقیقات سے قبل کچھ نہیں کہنا چاہئے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ نیٹو حملیکیبعد کی صورت حال پرنظررکھے ہوئے۔ چیک پوسٹ پر جان بوجھ کرحملہ نہیں کیا گیا۔ جو کچھ ہوا سانحہ تھا اسے ارادی حملہ تصور کرنا نہیں چاہیئے۔ ترجمان نے کہا کہ امریکا پاکستانی فوج سے مضبوط اور اسٹریٹجک تعلقات کا خواہاں ہے اعلی امریکی قیادت حملیپرافسوس کا اظہارکرچکی ہے۔
ادھر امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے برطانیہ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستانی فوج پر حملہ کرکے امریکہ کو کیا حاصل ہو گا۔