ڈارک نائیٹ رائزز کا ٹریلر سب سے زیادہ دیکھا گیا

dark knight rises

dark knight rises

ہالی ووڈ فلم ڈارک نائیٹ رائزز کا ٹریلر چوبیس گھنٹے میں سب سیزیادہ دیکھا جانے والا ٹریلر قرارپایا آٹھ سال بعد بیٹ مین تھری کا نیا ٹریلر ڈارک نائیٹ رائزز کے نام سے ریلیز ہوگیا۔
خوف، سسپنس اور تھرل سے بھرپور فلم کا ابھی صرف ٹریلر ہی ریلیز ہوا ہے کہ اس نے ویب سائیٹ پر تہلکہ مچادیا فلم ڈارک نائیٹ رائزز چوبیس گھنٹوں میں ساڑھے بارہ ملین مرتبہ دیکھا گیا جو انٹرنیٹ کی فلمی تاریخ میں نیا ریکارڈہے فلم ڈارک نائیٹ رائزز بیس جولائی دوہزار بارہ کو دنیا بھر کے سنیما گھروں کی اسکرین پر نظرآئے گی۔