ڈاکٹر قدیر کا تحریک انصاف کی سرپرستی کرنے کا اعلان

abdul qadeer

abdul qadeer

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے تحریک انصاف کی سرپرستی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی اخلاقی مدد کرنے کیلئے آمادہ ہیں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ملکی ترقی کیلئے جامع پروگرام مرتب کریں وہ ان کی ہر ممکن معاونت کرینگے۔