ڈنگہ : تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی چھٹیوں پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ) تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی چھٹیوں پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے۔ وزیر اعلیٰ نے پنجاب بھر میں اساتذہ کی چھٹیوں پر پابندی لگا دی اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جس کے مطابق اساتذہ کو دسمبر ، مارچ ، مئی ، اور اکتوبرمیں اساتذہ کو چھٹیاں نہیں دی جائیں گی جس سے دسمبرمیں اساتذہ کی تعطیلات پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے۔