ڈنگہ: ٹپیالہ کے35 سالہ نوجوان سیکریالی اڈہ پر سڑک پار کر رہا تھا کہ ٹریکٹر کی ٹکر سے زخمی ہوگیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹپیالہ کے35سالہ نوجوان سیکریالی اڈہ پر سڑک پار کر رہا تھا کہ ٹریکٹر کی ٹکر سے زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر مقامی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ رستے میں ہی دم توڑ گیا۔