ڈنگہ : علی الیون سی کو خالد کلب جہلم نے سات وکٹوں سے شکست دے دی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علی الیون سی کو خالد کلب جہلم نے سات وکٹوں سے شکست دے دی،عدنان اور اکمل کی تین تین وکٹیں،علی الیون سی پہلے ٹاس جیت کر 20اورز میں 176رنز بنائے،قدیم خان کے42بھیرام کے76رنز عامر شہزاد بھٹہ پانچ جبکہ کامران بھالا جی نے دس رنز بنائے خالد کلب جہلم نے سنسنی خیز مقابلہ میں19اوورز میں176رنز بنالئے ٹیم کیپٹن عمران نے42رنز بنائے اور عبدواحد جٹ کی2 وکٹیں بھیرام کو76رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔