ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے اراکین نے الطاف حسن طاہر کی قیادت جبکہ رانا اطہررشید کو حج کی سعادت پر مبارکباد دی

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)ڈنگہ کے صحافیوں نے پریس کلب رجسٹرڈ کے سابق صدر الطاف حسن طاہر کی عیادت کی جبکہ نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ رانا اطہر رشید کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر مبارکباد دی۔

جس میں محمد حنیف طاہر،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، رانا قاسم حسنین علی،فضل حسین بٹ،نثار مغل،خالد مغل،مصنف شیراز،نوید شہزاد مغل ، وسیم اقبال ، چوہدری راصف آہیر،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمد بٹ،چوہدری شبیر احمد بلہڑ ، شہباز حسین دان ، محمد عارف بٹ ، ڈاکٹر محمدافضال،عطاء اللہ بٹ ، ڈاکٹرمحمد عنایت شامل تھے۔