ڈنگہ : رانا قاسم حسنین علی نے محمد حنیف طاہر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈنگہ کے صدر رانا قاسم حسنین علی نے گزشتہ شام اپنی رہائش گاہ پر ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے بانی محمد حنیف طاہر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا۔

جس میں ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،فضل حسین بٹ،نثار مغل،نوید شہزاد مغل،محمد عارف بٹ ،ڈاکٹر محمد افضل،وسیم اقبال،ڈاکٹر محمد عنایت،شہباز حسین دان ،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمد بٹ اور منڈی بہاؤالدین میں ہفت روزہ نئے حقائق کے بیوروچیف صداقت بٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔