ڈنگہ : چوہدری شاہنواز کی والدہ ماجدہ ماجد علی کی چچی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)یونین کونسل مرزا طاہر کے سابق نائب ناظم چوہدری فضل حسین نمبردار آف ملہو کی بھاوج اور چوہدری عبدالرزاق احمد کی اہلییہ چوہدری شاہنواز کی والدہ ماجدہ ماجد علی کی چچی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔

ان کی نمازجنازہ اور ختم قل میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت مکتبہ فکرسے تعلق والے سینکڑوںافراد نے شرکت کی جن میں میاں امجد محمود،چوہدری خان ملک،چوہدری ندیم اصغر،چوہدری افضال احمد،چوہدری عارف ڈوگہ ،ڈاکٹر افضال احمد سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے عطا کرے۔