ڈنگہ :63 ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں 125 نکاح پڑھائے گئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)63 ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں125نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125 نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125نکاح مولانا زبیر نے پڑھائے طالب علموں کے نکاح نادرا یتیم اور بے سہارا بچیوں کے ساتھ پڑھائے گئے جہیز کے ساتھ ساتھ ان کی مالی امداد اور سرپرستی بھی رکھی جائے گی نکاح کے موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ان جوڑوں کی زندگیوں کو خوشگوار بنائے۔
۔