ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے ایم پی اے کی نماز جنازہ ادا

namaz e janaza

namaz e janaza

ڈینگی سے متاثر ہو کر جاں بحق ہونے والے پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے ممتاز ججہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر بہاولپور میں ادا کردی گئی ہے۔ ایم پی اے ممتاز ججہ گذشتہ کئی روز سے ڈینگی بخار میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے رہنمائوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔