کترینہ کیف دھوم تھری میں اپنی اواز کا جادو جگائیں گی

katrina kaif

katrina kaif

کترینہ کیف اپنی انے والی فلم دھوم تھری میں اپنی اواز کا 7جادو جگائیں گی ۔ کترینہ کیف آجکل پوری طرح سے تیار ہیں گلوکاری کے لیے۔ جی ہاں بالی ووڈ باربی اب دھوم تھری کے لیے اپنی اواز میں گانا ریکارڈ کرائیں۔ مزے کی بات یہ کہ کترینہ خود ہی فلم کی ہیروئن ہیں اور گانا ان پر ہی فلمایا جائے گا۔
آجکل کترینہ دن میں کئی کئی گھنٹے موسیقی کی کلاسیں لے رہی ہیں اور میوزک کے سروں کو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ کترینہ چاہتی ہیں جب دھوم تھری کے لیے ان کا گانا ریلیز کیا جائے تو اس کی دھوم مچ جائے۔