کترینہ کیف لیجینڈ رجنی کانت کی ہیروئن بنیں گی

katrina

katrina

بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ فلم میں کیف لیجینڈ ادا کار رجنی کانت کی ہیروئن بنیں گی۔ تامل فلموں کے ایکشن ہیرو رجنی کانت آج بھی ہیرو کے طور پر فلموں میں سامنے آرہے ہیں۔
طویل بیماری کے بعد صحتیابی کا تحفہ رجنی کانت کو کترینہ کیف کی صورت میں ملا جب کترینہ کیف رجنی کے ساتھ ہیروئن کے طور پرجلوہ گرہوں گی رجنی کانت کی کامیابی کا عالم دیکھیں کہ اس سے پہلے سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ان کے ساتھ فلم روبوٹ میں ہیروئن بنی تھیں۔ اوراب کی بار ہاٹ گرل کترینہ کیف ان کے ساتھ تھری ڈی فلم میں مد مقابل ہوں گی۔