کترینہ کیف نے ایک کروڑ روپے کی آفر ٹھکرادی

katrina kaif

katrina kaif

ممبئی : (جیو ڈیسک ) بالی ووڈ باربی کترینہ کیف کے نخرے کچھ زیادہ ہی بڑھ گئے ہیں۔ ایک کروڑ روپے کی آفر ٹھکرا دی۔کترینہ کے حسن کے پر طرف ہی چرچے ہیں۔
کیٹ کو کوچی میں ہونے والے فیشن شو میںصرف ایک دفعہ ریمپ پر واک کرنے کے ایک کروڑ روپے کی آفر تھی مگر انہوں نے یہ گولڈن آفر منع کر دی شاہ رخ خان کے لیے۔
کترینہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کی آنے والی فلم لندن عشق کی شوٹنگ چل رہی ہے جس میں وہ شاہ رخ کے مد مقابل ہیں۔