کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

karachi stock

karachi stock

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چھیتر پوائنٹس اضافہ سے گیارہ ہزار نو سو ساٹھ پر بند ہوا۔
کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور مالیاتی اداروں نے معروف کمپنیز کے حصص میں سرمایہ کاری کی۔ کل سات کروڑ چھپن لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ اٹھاسی کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور ایک سو اکیس کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔