کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 30پوائنٹس کی مندی

karachi stock

karachi stock

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیس پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ اور ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزار آٹھ پر بند ہوا۔
کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی پرافٹ ٹیکنگ نے انڈکس کو منفی زون میں تبدیل کر دیا۔ مجموعی طور پر تین کروڑپچیانوے لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو تریسٹھ کمپنیز کے حصص میں کمی اور ایک سو بتیس کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔