کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمائی کاری کا انخلاء

Karachi Stock Market

Karachi Stock Market

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ساتھ غیرملکی سرمایہ کاری کا انخلاء  بھی دیکھا گیا تاہم مقامی سرمایہ کار سرگرم رہے

این سی سی پی ایل کے مطابق پیر سے جمعے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نیپچپن لاکھ لاکھ ڈالر بازار سے نکال لئے۔ بینکوں اور مالیاتی اداروں کی فروخت کاحجم اٹھائیس لاکھ ڈالر کے قریب رہا۔دوسری طرف مقامی سرمایہ کاروں کا رویہ مثبت رہا۔ جنھوں نے اکیس لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے شئیرز اور بانڈز خریدے۔