کراچی میں امن رحمنٰ ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں۔ ڈاکٹر قدید

Doctor Qadeer

Doctor Qadeer

کراچی : (جیو ڈیسک) ممتاز سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنا رحمان ملک یا منظور وسان کے بس کی بات نہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے رف صدیقی کو صوبائی وزیر داخلہ بنادیا جائے تو معاملات بہتر ہو جائیں گے۔

کراچی میں نذیر حسین یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر قدیر نے کہا کہ یکساں تعلیمی نظام نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں تعلیمی انقلاب ممکن نہیں، طلبہ کو عملی زندگی میں جا کر سیاست میں حصہ لینا چاہیے انھوں نے کہا کہ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دیا گیا ہے، اب اس کی جانب کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔