کرسمس کی آمد اینیمیٹڈ فلم ہیپی فیٹ ٹو ریلیز ہوگئی

happy feet

happy feet

کرسمس کے قریب آتے ہی اینیمٹد فلموں نے سینیما گھروں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ کرسمس سے قبل ریلیز ہونے والی فلم ہیپی فیٹ ٹو بھی سینیما گھروں کی زینت بن گئی ہے،یہ انیمٹڈ فلم باکس آفس میں پسندیدہ فلم قرار پانے والی ہیپی فیٹ ہی کا تسلسل ہے۔
پینگوئینز کے کرداروں کو آواز دینے والے بڑے اداکاروں میں  اور  بھی شامل ہیں ۔کرسمس کے لیے پیش کی جانے والی دوسری فلم   ہے ،جانے پہچانے کرداروں سے سجی اس فلم کا انتظار شائیقین کو کئی سالوں سے تھا۔