کشمیر پر یس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدا رت افتخا راحمد عظیمی منعقدہوا

بھمبر(جی پی آئی)کشمیر پر یس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدا رت افتخا ر احمد عظیمی منعقدہوا اجلا س میں پیپلز پا رٹی کی سنٹر ل ایگر یکٹو کمیٹی کے رکن با بو لطیف پگھو ڑی کے وا لد محترم کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبروجمیل کی اجلاس میں طا رق محمود ثا قب ،را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طارق محمود شا کر ،نا صرشر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،عزیز الر حمن نا ز،ملک شو کت اعو ان ، فیصل صغیر ،قا ضی انصر زما ن ،شیراز پرو یز ،مشتاق،ظہو ر احمد رضا ،عا بد ذبیر ،یٰسین تبسم نے شر کت کی۔