کولاراڈو فائرنگ: ملزم آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

colorado shooting

colorado shooting

کولاراڈو(جیوڈیسک) امریکی شہر کولاراڈو میں فلم پریمیئر کے دوران فائرنگ کرنے والے ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مشہور زمانہ بیٹ مین سیریز کی فلم دی ڈارک نائٹ رائزز کے پریمیئر کے موقع پر سنیما میں فائر کرنے والے ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ملزم کی فلم پریمیئر کے دوران فائرنگ سے بارہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ملزم کے بارے میں اس کی ماں کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی تنا کا شکار ہے۔