کوھستان میں سلائیڈنگ شاہ قراقرم بند ایک ہلاک

Kohistan

Kohistan

کوھستان (محمود الحسن نجیب) گذشتہ رات 12 بجے تحصیل داسو میں کمیلہ سے کلومیٹر کے فاصلہ ذیدکھاڑ نامی جگھ پر سلائیڈنگ ھوء جسے ایک آدمی ھلاک ھوا ھے اور گندم سے بھرے ٹرک دب گئے ھیں F.W.O کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود  بھی4 دن تک روڈ کھلنے کا امکان نہیں ھے۔