کھاریاں بارایسوسی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکرٹری چوہدری ناصر احمد نے کہا کے کھاریاں بار اور وکلا کیتعمیروترقی کیلئے کام کیا جائیگا

کھاریاں(جی پی آئی)کھاریاں بارایسوسی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکرٹری چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے کہا کہ کھاریاں بار اور وکلاء کی فلاح وبہبود اور تعمیر و ترقی کیلئے کام کیا جائیگا۔

اور حقوق کیلئے پرفوم پر کام کرین گے ہم تمام وکلاء اور اپنے گروپ کے بالخصوص شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے گروپ پر اعتماد کا اظہار کیا اور ہمارے پورے گروپ کو کامیاب بنایا اُنہوں نے مزید کہا کہ بارا ور بینچ کے درمیان بھی خوشگوار تعلقات قائم کیے جائیں گے اور نئے وکلاء کیلئے بھی خصوصی طور پر کام کیا جائے گا۔