جنرل سیکرٹری سید تنویر نقوی نے کھا ہم پریس کلب کھاریاں کے تمام دوستوں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں کامیاب بنایا

کھاریاں(جی پی آئی)ہم پریس کلب کھاریاں کے تمام دوستوں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں کامیاب بنایا ا ن خیالات کا اظہار مشترکہ طور پر نومنتخب جنرل سیکرٹری سید تنویر نقوی اور فنانس سیکرٹری جباساگر نے کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ دوستوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے دوستوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور سا 2013کو ہر لحاظ سے تاریخی اور مثالی بنائیں گے جس کیلئے ساتھ کا تعاون اور سینئر صحافیوں کی شفقت کی ضرورت ہے۔