کیپ ٹاؤن : کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ، 2 لاپتہ

Cape Town

Cape Town

کیپ ٹاؤن (جیودیسک) جنوبی افریقہ میں ایک کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ دو لاپتہ سیاحوں کی تلاس کا کام جاری ہے۔کشتی الٹنے کا حادثہ دارلحکومت کیپ ٹاؤن کے قریب پیش آیا۔

حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں غیرملکیوں سمیت 41 افراد سوار تھے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران دو فرانسیسی خواتین کو بچا لیا گیا ہے۔ بچائے جانے والے ایک مسافر کی حالت زخموں کی وجہ تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔