گجرت پریس کلب کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

گجرات(جی پی آئی)گجرت پریس کلب کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اجلاس میں سال 2013کی کابینہ کا اعلان کیا ، عرفان جعفری ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر ، جائنٹ سیکرٹری ظہیر مرزا ، فنانس سیکرٹری محمود ، سیکرٹری اطلاعات محمد سجیل خان ، سیکرٹری لائبریری قبنر اعجاز شاہ ، گجرات پریس کے سابق صدور کرامت اللہ کپور ، طفیل میر ، محمد یونس ساقی ، میاں مقبول الٰہی بٹ ، گجرات پریس کلب کے نو منتخب صدر سید وقار حیدر گیلانی ، مرزا منیر حسین ، وحید مراد مرزا ، ذیشان ذوالفقار ، تجمل منیر ، عامر چوہدری ، ضیاء سید ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، محبوب عالم ، فیاض حسین بٹ ، امجد فاروق ، زاہد محمود ، احسان احمد چھینہ ، عبدالستار مرزا ، سید انوار الحق ، منصور بہزاد بٹ ، شامی کٹھانہ ، ظہیر عباس سندھو ، ندیم اسدی ، انور حسین بھٹی ،نوازش علی نوازش ، محمد ارشد بٹ ، راجہ خلیل انور ، شفقت علی ، فیصل ریاض ، محمد یسٰین و دیگر ممبران پریس کلب موجود تھے۔