گزشتہ روز اپنا نیوز ٹی وی چینل گجرات کے بیوروآفس میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی ) گزشتہ روز اپنا نیوز ٹی وی چینل گجرات کے بیوروآفس میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت بیوروچیف محمد انور شیخ منعقد ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے سابق ناظم و ضلعی نائب صدر سید طالب حسین شاہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اورمرحوم کے بلند درجات کیلئے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کی گئی تعزیتی اجلاس میںمرزا خرم حسنین ‘خرم بٹ ‘سید سعدشاہ ‘ارسلان امانت ‘اورنگزیب عالمگیر شاکر ‘رانا رزاق ‘اکبر علی بھٹی ‘شیخ اسامہ ‘وسیم صادق ‘وسیم صراف’طارق سلامت راجپوت سمیت دیگر نے شرکت کی اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ۔