گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف عالمی تنظیم اہلسنت کی اپیل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کی تصویری جھلکیاں

گجرات/گوجرانوالہ: : شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف عالمی تنظیم اہلسنت کی اپیل پر ملک بھر میں زبر دست جلسے جلوس ہڑتالیں اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے، جبکہ علما کرام نے اجتماعات جمعہ میں شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موضوعات پر خطابات کئے۔

Gujrat protest

Gujrat protest

Gujranwal protest

Gujranwal protest