گھوڑے کی انسان سے وفاداری پر مبنی فلم کرسمس پر ریلیز ہوگی

war horse

war horse

گھوڑے کی انسان سے وفاداری پر مبنی فلم وار ہورس کرسمس پر ریلیز ہوگی وار ہارس پہلی جنگ عظیم میں شامل ایک گھوڑے جوائے کی کہانی ہے۔ جس نے اپنی موت تک جنگ لڑی ایک دن اسے انتہائی محبت کرنے والے مالک سے الگ ہونا پڑا۔
جنگ کے دروان اس کے مالک نے اسے تلاش کرنے کی بے حد کوششیں کیں آخر کار کئی سال بعدجوائے کی زندگی میں ایسا بھی دن آتا ہے کہ وہ اس سے مل پاتا ہے وار ہارس انیس سو بیاسی میں لکھے گئے مائیکل موپورگو کے ایک ناول پر مبنی ہے۔فلم کے ڈائریکٹر اسٹیون اسپیل برگ ہیں۔