ہالی ووڈ:نئے ایکشن سے بھرپور تھرلر ڈیڈ مین ڈاون کا ٹریلر ریلیز

Thriller Dead Man Down

Thriller Dead Man Down

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے نئے ایکشن سے بھرپور تھرلر ڈیڈ مین ڈاون کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔مشہور فلم ڈریگن ٹیٹو کے ڈائریکٹر نیل آرڈن آ رہے ہیں اپنی نئی فلم ڈریگن ٹیٹو کے ساتھ۔

فلم میں نومی ری پیس ایک ایسی خاتون کے مرکزی کردار میں نظر آ رہی ہیں جو اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا انتقام لیتی ہے۔فلم میں ڈومینک کوپر بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم 8 مارچ کو سینما گھر کی زینت بنے گی۔