جیمز بانڈ کا نیا معرکہ، اسکائی فال نے ایک بلین کا بزنس کرلیا

James Bond skyfall

James Bond skyfall

جیمز بانڈ کا نیا معرکہ،ایک بلین ڈالرز کا بزنس کر کے برطانوی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ فلم اسکائی فال نے باکس آفس پر قبضہ جمانے کا خواب پورا کرلیا۔جیمز بونڈ سیریز نے پچاس سال ہونے پر کئی رنگ ریکارڈز بنائے۔ایک کے بعد ایک ریکارڈ توڑنے کے بعد سال دوہزار بارہ کی آخری کامیاب فلم ثابت ہوئی۔

فلم اسکائی فال نے ورلڈ باکس آفس پرایک بلین ڈالرز کا بزنس کیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز چورانوے ملین ڈالرز کے ساتھ اواٹار کے پاس محفوظ  تھا جسے جیمزبونڈ  نے ایک بلین ڈالرز کے ساتھ اپنے نام کرلیا۔