ہالی ووڈ : اداکارہ لوہن خوفناک حادثے سے بال بال بچیں

lindsay lohan

lindsay lohan

ہالی ووڈ : (جیو ڈیسک)ہالی ووڈ اسٹار لونڈ سے لوہن اٹھارہ وہیلرٹرک سے ایکسیڈنٹ کے بعد معجزاتی طور پر بچ گئیں۔لونڈ سے لوہن کی اپنی کار میں کیلیفونیا ہائی وے پرجا رہی تھیں کہ اٹھا رہ وہیلر ٹرک سے کارٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق اداکارہ کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ ہولناک حادثے سے با ل با ل بچ گئیں۔حادثے کے بعد لوہن کے جسم پر معمولی خراش کے باعث اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔