ہالی ووڈ ایکشن فلم امیزنگ اسپائیڈرمین کا نیا ٹریلر ریلیز

spiderman 4

spiderman 4

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن فلم اسپائیڈر مین کی سیکوئل فلم امیزنگ اسپائیڈر مین کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم تین جولائی کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔

امیزنگ اسپائیڈر مین میں اینڈریو گارل فیلڈ دو کرداروں میں نظر آئیں گے جبکہ سکول کا بچہ کردار نگاری کرتا ہوا دکھے گا۔پیٹر پارکر کی سوانح حیات پر بنائی جانے والی یہ خاموش کہانی پیٹر کی زندگی کے مختلف خدوخال کو واضح کرتی ہوئی شائقین فلم کو ایک ایسے سحر میں مبتلا کر دے گی جو کہ فلم کے اختتام تک ان کا ساتھ دے گا۔اسپائیڈر مین میں بریف کیس سے نکلتی ہوئی سنسنی خیز کہانی فلم کی پسندیدگی کا سبب بن سکتی ہے۔