ہالی ووڈ فلم دی بورن لیگیسی کا نیا ٹریلر ریلیز

the bourne legacy

the bourne legacy

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک)مشہور ہالی ووڈ ایکشن سیریز Bourne کے نئے حصے
The Bourne Legacy کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔سیریز کی اس نئی فلم میں جیریمی رینر Jason Bourne کے کر دار میں نظر آئیں گے جبکہ اس سے قبل گز شتہ فلموں میں یہ کر دار میٹ ڈیمن نے ادا کیا تھا۔ہدایتکار و رائٹرٹونی گیلوری کی اس فلم کو فرینک مارشل نے پروڈیوس کیا ہے جس میں جیریمی رینر کے ساتھ ریشل ویزمرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔واضح رہے کہ Bourneسیر یز کی گزشتہ فلمیں ابھی تک با کس آفس پر ایک ارب ڈالر کا بز نس کر چکی ہیں جبکہThe Bourne Legacyرواں سال3 اگست کوسینما گھروں کی زینت بنے گی جس کا شا ئقین کو بے چینی سے انتظا ر ہے ۔